Basic operations - Urdu

194 visits



Outline:

پہلے سے بنی فائل کھولنا ٹیکسٹ کو شامل اور ایڈِٹ کرنا آپجیکٹس کو منتخب اور منتقل کرنا آبجیکٹس کو فلِپ اور روٹیٹ کرنا آبجیکٹس کو الائن کرنا کٹ، کاپی، پیسٹ آپریشنس کی وضاحت ڈسپلے ایریا کلئیر یعنی صاف کرنا ڈِلیٹ کی کا استعمال کرکے آبجیکٹس ڈِلیٹ کرنا اِریزر ٹول کا استعمال انڈو آپریشن کا استعمال