Unlock the Power of Open Source! The " Linux New " SWAYAM Plus Course is live now and about 2,500 learners have already registered for it.

If you are a registered learner, the forum page is now active. Visit the page and get all your questions answered.

Creating class - Urdu

919 visits



Outline:

کلاس بنانا جو کُچھ ہم اس دنیا میں دیکھتے ہیں ، سب آبجیکٹس ہیں آبجیکٹس کو گروپس میں کیٹگورائز یا درجہ بندی کی جا سکتی ہے یہ حقیقی دنیا کی کلاس ہے حقیقی دنیا میں انسان کلاس کی ایک مثال ہے جاوا میں کلاس ایک بلو پرنٹ ہے جس سے منفرد آبجیکٹس بنائے جاتے ہیں کلاس میں پروپرٹیز کے سیٹ ہوتے ہیں جنہیں ویریبلز کہتے ہیں اور بِہیویریعنی برتاو کے سیٹ جنہیں میتھڈ کہتے ہیں کلاس بنانے کیلئے سِنٹیکس اِکلپس کا استعمال کرتے ہوئے ایک سادہ کلاس اسٹوڈنٹ بنائیں