Creating object - Urdu

538 visits



Outline:

آبجیکٹ بنانا آبجیکٹ ، کلاس کی ایک انسٹنس ہے آبجیکٹ فیلڈس یا ویریبلز میں اس کی حالت اسٹور یعنی جمع رکھتا ہے یہ میتھڈس کے ذریعے اپنے برتاو کا اظہار کرتا ہے ریفرینس ویریبلز نامی کلاس بنائیں TestStudent کلاس کا ایک آبجیکٹ بنائیں Student نیا آپریٹر استعمال کریں دیکھیں ریفرنس ویریبلز میں کیا ہے کلاس کا ایک اور آبجیکٹ بنائیں اور جانچ کریں کہ ریفرنس ویریبل میں کیا ہے Student