Getting started Eclipse - Urdu

637 visits



Outline:

اکلِپس کے ساتھ شروعات کریں ۔اِکلِپس ایک اِٹیگریٹِڈ ڈِولوپمینٹ اینوائرونمینٹ ہے یہ ایک ایسا ٹول یعنی ظریعہ ہے جس پر ہم جاوا پروگرام لِکھ سکتے، ڈِبگ کر سکتے اور رن کر سکتے ہیں ہمیں ورک اسپیس لانچر ملتا ہے ورک بینچ پر کلِک کرنے سے ہمیں اِکلِپس آی ڈی ای ملتا ہے منتخب کریں Java Project ،پر جائیں File->New->Project EclipseDemo نامی پروجیکٹ بنائیں اور اندر ایک کلاس بنائیں DemoClass پیکیج ایکسپلورر اور ایڈِٹر پورٹلیٹ کے بارے میں سیکھیں اسٹیٹمینٹ جوڑیں println