Getting started java Installation - Urdu

965 visits



Outline:

جاوا اِنسٹالیشن کے ساتھ شروعات کریں انسٹال یعنی نصب کریں jdk سِنیپٹِک پیکیج مینیجر سے منتخب کریں openjdk-6 دستیاب پیکیجس میں سے اِسے انسٹالیشن کیلئے مارک کریں انسٹالیشن میں چند سِکینڈ لگیں گے انسٹالیشن جانچیں جے ڈی کےکاورژن نمبرظاہرکرنےکیلئےکمانڈپرومپٹ پر ٹائپ کریںjava -version ایک سادہ جاوا پروگرام رن کریں اور دیکھیں کہ کیا یہ کام کرتا ہے javac TestProgram.java کوڈکمپائل۔کرنےکیلئے java TestProgram اورکوڈ ایکزِکیوٹ کرنےکیلئے ٹائپ کریں