Instance fields - Urdu

432 visits



Outline:

انسٹنس فیلڈس یہ نان سٹیٹِک فیلڈس بھی کہلائے جاتے ہیں کلاس کھولیں جو ہم نے بنایا ہے TestStudent فیلڈس تک رسائی کریں roll_number اور name ڈاٹ آپریٹر کا استعمال کرتے ہوئے آوٹ پُٹ دیکھیں فیلڈ انشلائز کریں اور آوٹ پُٹ دیکھیں فیلڈس کا موڈِفائر بدل کر پرایویٹ کریں ہونے والے ایرر کو ڈِبگ کریں موڈِفائر کو پروٹکٹِڈ میں بدلیں کلاس کے ہر آبجیکٹ کی ویلیو منفرد ہوگی اسٹوڈنٹ کلاس کے دو آبجیکٹس بنائیں