Unlock the Power of Open Source! The " Linux New " SWAYAM Plus Course is live now and about 2,500 learners have already registered for it.

If you are a registered learner, the forum page is now active. Visit the page and get all your questions answered.

Using this keyword - Urdu

864 visits



Outline:

کرنٹ آبجیکٹ کی ریفرنس یعنی حوالہ ہے this ناموں کے تضاد کو روکتا ہے کا استعمال ہم ایک کنسٹرکٹر کے اندرسے دوسرے کنسٹرکٹر کو کال کرنے کیلئے کر سکتے ہیں this کنسٹرکٹرس ایک ہی کلاس میں ہونے چاہئے ایکسپلِسِٹ کنسٹرکٹر اَنووکیشن پیرامِٹرائزڈ کنسٹرکٹر کوڈ کا استعمال کرتے ہوئے اسکی وضاحت کریں اسٹیٹمینٹ کو کنسٹرکٹر کا آخری اسٹیٹمینٹ بنایءں this آپ کو ایک ایرر ملے گا اسٹیٹمینٹ کنعٹرکٹر کا پہلا اسٹیٹمینٹ ہونا چاہئے this