Unlock the Power of Open Source! The " Linux New " SWAYAM Plus Course is live now and about 2,500 learners have already registered for it.

If you are a registered learner, the forum page is now active. Visit the page and get all your questions answered.

Configuring Settings - Urdu

This is a sample video. To access the full content,
please Login

688 visits



Outline:

Level, speed, correctness , کنفگر کرنا toolbars یہ سبق یوزر کو درج ذیل باتوں مین مدد دیگا ٹائپنگ لی لیول یعنی درجہ ایڈجسٹ کرنا ٹائپنگ کی رفتار مقرر کرنا ٹائپنگ کی درستگی مقرر کرنا ورک لوڈ مقرر کرنا (یعنی لائنز کی تعداد جو یوزر ٹائپ کر سکتا ہو)۔ یوزر ٹائپنگ کی تفصیلات بھی دیکھ سکتا ہے، جیسے سیشن کی تفصیل کرنٹ (موجودہ) لیول اسٹیٹکس ٹائپنگ کی پیش رفت یہ سبق یوزر کو ٹول بارس کنفگر کرنے یعنی ترتیب دینا بھی سکھائے گا تفویض : یوزر ورک لوڈ کو 2 مقرر کرے گا اور لیکچر اسٹیٹکس پر نظر رکھے گا