Getting Started with Ktouch - Urdu

211 visits



Outline:

Start Typing (ٹائپنگ شروع کرنا). استعمال کرتے ہوئے یوزرکو ٹائپ کرنا شروع کروانا. K Touch نصب کرنا Ktouch اُبنٹو سافٹ وئیر سینٹر استعمال کرتے ہوئے انٹرفیس کا جائزہ کی بورڈ کی وضاحت QWERTY ظاہر کی بورڈ کے حوالے سے انگریزی زبان مین مستعمل عام اسپیشل کیریکٹرس کیز کے بارے میں بتانا Space Bar اور Tab, Caps Lock, Shift keys کیز کو دکھانا اور مختصر میں انکے بارے میں سمجھانا Enter اور backspace ٹیچر لائن اور اسٹوڈنٹ لائن کے درمیان فرق کی بورڈ کے حوالے سے اُنگلیوں کے مقام کے بارے میں سمجھانا بُنیادی ٹائپنگ کے سبق کو پورا کرنا