Getting Ready for Moodle Installation - Urdu

176 visits



Outline:

موڈل کو انسٹال کرنے کے لئے سسٹم کی ضروریات ایکس اے ایم پی پی کے لئے جانچ کرنا پی ایچ پی ورژن کی جانچ کرنا ایس کیو ایل (ماریا ڈی بی) ورژن چیک کرنا ایکس ایم پی پی سروس کو شروع کرنے میں ایرر میسیج "کنیکٹ ہونے سے قاصر" حل کریں ایکس ایم پی پی سروس شروع کرنے اور ایرر میسیج "کمانڈ نہیں ملا" کو حل کرنا ایرر میسیج کو حل کریں "ایک اپاچی ڈیمون پہلے سے ہی چل رہا ہے" اور XAMPP سروس شروع کریں سروس شروع کرنا XMAPP اور ایرر میسیج " ڈیمان شروع کرنے میں ناکام رہا" MySQL موڈل کے لئے یوزر اور ڈیٹا بیس بنانا کامیابی کے تصدیقی میسیج