Users in Moodle - Urdu

126 visits



Outline:

موڈل میں خود ایک نیا یوزر شامل کرنا یوزر بنانے میں لازمی اور اآپشنل فیلڈس کو سمجھنا یوزر کے پروفائل کو ایک موڈل میں ایڈٹ کرنا یوزر کو کیسے ڈلیٹ کریں؟ یوزر کو معطل کیسے کریں؟ موڈل میں متعدد یوزرس کی اپ لوڈنگ یوزرس کی ایک بڑی تعداد کو اپ لوڈ کرنے کے لئے درکار کو سمجھنا CSV فائل میں لازمی اور اآپشنل فیلڈز CSV یوزرس کو بلک اپلوڈ سی ایس وی فائل کے ذریعے کورسز اور کردار تفویض کرنا یوزرس کی فہرست کو براؤز کرنا