Access Modifiers in PERL - Urdu

273 visits



Outline:

Access Modifiers میں PERL 1. Private ویریبل - my سکوپ اُس بلاک میں ہوتا ہے جہاں یہ ڈکلئیر کیا گیا ہو۔ 2. lexically scoped ویریبلس - local اس کا مطلب ہے کہ اِنہیں بلاک کے اندر عارضی ویلیو ملتی ہے 3. global ویریبلس - our اِن تک دوسرے پیکیج سے رسائی بِنا پیکیج کا نام دئے ہو سکتی ہے