No questions yet
318 visits
Outline: 1. push ایلمینٹ کو ارے کے آخر میں جوڑتا ہے 2. pop ایلمینٹ کو ارے کے آخر سے نکالتا ہے 3. unshift ایلِمینٹ کو ارے کے شروع میں جوڑتا ہے 4. shift ایلِمینٹ کو ارے کے شروع میں سے نکالتا ہے 5. split یہ فنکشن اسٹرنگ کو حصوں میں تقسیم کرتا اور اس سے ارے بناتا ہے 6. qw ہے “Quoted word”کا مطلب qw یہ وائٹ اسپیسِس سے علیحدہ کئے ہوئے الفاظ کی فہرست رِٹرن یا واپس کرتا ہے 7. sort ارے کو حروفی ترتیب دیتا ہے
1. push ایلمینٹ کو ارے کے آخر میں جوڑتا ہے 2. pop ایلمینٹ کو ارے کے آخر سے نکالتا ہے 3. unshift ایلِمینٹ کو ارے کے شروع میں جوڑتا ہے 4. shift ایلِمینٹ کو ارے کے شروع میں سے نکالتا ہے 5. split یہ فنکشن اسٹرنگ کو حصوں میں تقسیم کرتا اور اس سے ارے بناتا ہے 6. qw ہے “Quoted word”کا مطلب qw یہ وائٹ اسپیسِس سے علیحدہ کئے ہوئے الفاظ کی فہرست رِٹرن یا واپس کرتا ہے 7. sort ارے کو حروفی ترتیب دیتا ہے
Show video info
Pre-requisite