Arrays - Urdu

335 visits



Outline:

ارے کے آخری اِنڈیکس کو حاصل کرنا . 1 2. ارے کی لینگتھ یعنی لمبائی حاصل کرنا لینگتھ حاصل کرنے کیلئے ارے کے آخری انڈیکس میں 1 جوڑیں دوسرا طریقہ ارے پر اسکیلر فنکشن کا استعمال یا ارے کو ایک اسکیلر ویریبل تفویض کرنا 3. ارے کے ایلِمینٹس تک رسائی کرنا 4. ارے پر لوپِنگ کرنا ارے پر لوپِنگ کے دو طریقے ہیں