Blocks in Perl - Urdu

366 visits



Outline:

اسپیشل یعنی خاص بلاکس Begin .1 یہ بلاک کمپائلیشن کے وقت ایکزِکیوٹ ہوتا ہے جب اسکی وضاحت کی جاتی ہے۔ کوڈ کے ایکزِکیوشن سے پہلے جو کُچھ شامل کرنا ہوتا ہے ، یہاں لکھا جاتا ہے۔ End .2 یہ بلاک آخر میں ایکزِکیوٹ ہوتا ہے۔ جو کچھ آخر میں ایکزِکیوٹ کرنا ہعتا ہے یہاں لکھا جاتا ہے۔ UNITCHECK blocks .3 CHECK blocks .4 INIT blocks .5