Conditional statements - Urdu

381 visits



Outline:

کنڈشنل اسٹیٹمینٹ کا استعمال کسی کنڈِشن کی جانچ کے لئے کیا جاتا ہے اور کنڈشن ٹرو یعنی مثبت ہوتی ہے تو کوڈ کا حصہ ایکزِکیوٹ ہوتا ہے ifاگر کنڈِشنل اسٹیٹمینٹ کا استعمال کسی کنڈِشن کی جانچ کے لئے کیا جاتا ہے اور if-else اگر کنڈِشن مثبت ہوتی ہے تو کوڈ کا حصہ ایکزِکیوٹ ہوتا ہے اگر نہیں تو بلاک میں لکھا کوڈ ایکزِکیوٹ ہوتا ہے۔ else