Unlock the Power of Open Source! The " Linux New " SWAYAM Plus Course is live now and about 2,500 learners have already registered for it.

If you are a registered learner, the forum page is now active. Visit the page and get all your questions answered.

Data Structures - Urdu

948 visits



Outline:

پرل تین طرح کے ڈیٹا اسٹرکچرس مہیا کرتا ہے 1. Scalar یہ پرل میں بنیادی ڈیٹا اسٹرکچر ہے۔ یہ ویریبلز کی وضاحت کرنے کیلئے مُفید ہے۔ $variable = 9; مثلاََ 2. Array یہ ڈیٹا کا ایک ترتیب شدہ مجموعہ ہے۔ اس میں کسی بھی طرح کے ایلِمینٹس ہو سکتے ہیں۔ @array = (1, 5, 6, 145abc146, 7); مثلاََ 3. Hash یہ بِنا ترتیب والا ڈیٹا کا مجموعہ ہے۔ یہ کی۔ویلیو پِیر اسٹرکچر ہے۔ اس میں کسی بھی طرح کے ایلمینٹس ہو سکتے ہین مثلاََ %hash = ( 'Name' => 'John', 'Department' => 'Finance' );