More Conditional statements - Urdu

357 visits



Outline:

کنڈشنل اسٹیٹمینٹ کا استعمال کسی مخصوص کنڈِشن کی جانچ کے لئے کیا if-elseif-else جاتا ہے اور اگر کنڈِشن مثبت ہوتی ہے تو کوڈ کا حصہ ایکزِکیوٹ ہوتا ہے اگر نہیں تو ڈِفالٹ بلاک ایکزِکیوٹ ہوتا ہے۔ ایک کنڈشنل کیس اسٹیٹمینٹ ہے، ۔ مثبت ہونے پر یہ کیس ایکزِکیوٹ ہوتا ہےswitch دوسری صورت میں ڈفالٹ کیس ایکزِکیوٹ ہوتا ہے ۔