Overview and Installation of PERL - Urdu

349 visits



Outline:

کی تنصیب Perl اُبنٹو لِنکس پر کی تنصیب XAMPP لِنکس پر پیکیجس Apache، PERL، PHP MySQL لِنکس کیلئے دستیاب XAMPP) ( پر مشتمل ایک مجموعی پیکیج ہے پر سیٹ ہو جاتی ہے 'opt' ڈِفالٹ ویب سرورڈائریکٹری یا سِنیپٹِک پیکیج مینیجر میں ڈِفالٹ پرل کی تنصیب کا استعمال کرتے ہوئے ۔ وِنڈوزپر پرل 5.14.2 کی تنصیب کی تنصیب XAMPPلِنکس پر ( پیکیجس پر مشتمل ایک مجموعی پیکیج ہے Apache، PERL، PHP MySQL وِنڈوزکیلئے دستیاب XAMPP) پر سیٹ ہوگی 'htdocs' ڈِفالٹ ویب سرورڈائریکٹری