ANIMATE 2025 is here! 2D/3D animation hackathon using Synfig Studio and Blender. For more details, Click here!

Sample PERL program - Urdu

445 visits



Outline:

Sample Perl program ہم نے ابھی تک مکمل کئے ہوئے تمام اہم موضوعات کو اس سیمپل پرل پروگرام میں داخل کیا ہے. یہ پروگرام ایک علاقے کے کئی ویدر فورکاسٹ یعنی موسم کی پیشن گوئی کی رپورٹس کا آؤٹ پٹ دے گا. Weather.pm ایک ماڈیول فائل ہے جو اس پروگرام کیلئے مطلوبہ ڈیٹا رکھنے کیلئے ایک پیچیدہ ڈیٹا اسٹرکچر رکھتی ہے weather_report.pl وہ پرل پروگرام ہے جو مطلوبہ آؤٹ پُٹ دینے کے لئے اس ماڈیول فائل کا استعمال کرتا ہے