ANIMATE 2025 is here! 2D/3D animation hackathon using Synfig Studio and Blender. For more details, Click here!

while do while loops - Urdu

582 visits



Outline:

1. while Loop وائل لوپ کنڈِشن کے مثبت یعنی ٹرو ہونے تک کوڈ کے بلاک کو ایکزِکیوٹ کرتا ہے۔ 2. do-while loop ڈو۔وائل لوپ ہمیشہ کوڈ کے ایک حصے کو کم از کم ایک بار ایکزِکیوٹ کرتا ہے پھر یہ کنڈِشن کو چیک کرتا ہے اور تب تک چلتا ہے جب تک کنڈِشن ٹرو ہوتی ہے