Unlock the Power of Open Source! The " Linux New " SWAYAM Plus Course is live now and about 2,500 learners have already registered for it.

If you are a registered learner, the forum page is now active. Visit the page and get all your questions answered.

If Statement - Urdu

605 visits



Outline:

اسٹیٹمینٹ if اسٹیٹمینٹ-اگر کوئی مخصوص کنڈشن ٹرو ہو تو کسی کوڈ کو ایکزکیوٹ کرکے اس کا استعمالif کریں اسٹیٹمینٹ- اگر کوئی کنڈشن ٹرو ہو تو ایک کوڈ ایکزکیوٹ کریں بصورت دیگرif.... else دوسرا کوڈ ایکزکیوٹ کریں -اسٹیٹمینٹ elseif.... if...elseif....else کو کوڈ کے بہت سے بلاکس میں سے ایک کو ایکزکیوشن کی خاطر منتخب کرنے کیلئے استعمال کریں