Unlock the Power of Open Source! The " Linux New " SWAYAM Plus Course is live now and about 2,500 learners have already registered for it.

If you are a registered learner, the forum page is now active. Visit the page and get all your questions answered.

Variables in PHP - Urdu

627 visits



Outline:

میں ویریبلس PHP ویریبلس ٹیکسٹ سٹرنگس، نمبروں یا اریزکے ویلیوزکو اسٹور یعنی جمع کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. جب ایک ویریبل ڈکلئیر کیا جاتا ہے تو یہ آپ کی سکرپٹ میں بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے. میں تمام ویریبلس $ علامت کے ساتھ شروع ہوتے ہیں PHP $var_name = value; میں ایک ویریبل ڈکلئیر کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے PHP