Types of Windows User Preference - Urdu

317 visits



Outline:

ونڈوز کے اقسام ۔ یوزر پریفرنسِس یوزر پریفرنسِس ونڈو کی وضاحت مختلف دستیاب آپشنس پریفرنس ونڈو کو استعمال کرتے ہوئے بلینڈر انٹرفیس کو کسٹمائز یعنی اپنی مرضی کے مطابق کرنا لیپ ٹاپ استعمال کرنے والوں کیلئے نم پیڈ کیز کا متبادل ایڈ اونز انسٹال کرنا انٹرفیس کی تھیمز بدلنا کسٹمائزڈ تبدیلیوں کو سیو کرنا