Search Tutorials
The Tutorials in this series are created in OpenModelica 1.9.5 on Ubuntu 14.04. OpenModelica is an open source modelling and simulation environment intended for industrial and academic usage.It is an object oriented declarative multi domain modelling language for complex systems. This environment can be used to work for both steady state as well as dynamic systems. Attractive strategy when dealing with design and optimization problems. As all the equations are solved simultaneously it doesn't matter whether the unknown variable in an input or output variable. Read more
Foss : OpenModelica - Urdu
Outline: ماڈلیکا لائبریری کا استعمال کرنا الیکٹریکل لائبریری کا استعمال کرنا اینالاگ لائبریری کا استعمال کرنا رکٹیفائیرفائر کلاس کھولنا ان پٹ وریئبل ویلیو میں تبدیلی وریئبل ویلیو کا مو..
Basic

Foss : OpenModelica - Urdu
Outline: نیا ماڈلیکا کلاس بنانا موجودہ کلاس کھولنا کنیکٹر کنیکٹر کا استعمال رےزیسٹر، انڈکٹر اور کیپسٹر شامل کرنا وولٹیج سروس اور گراؤنڈ شامل کرنا پن کنیکٹر شامل کرنا مختلف کلاس کا کن..
Basic

Foss : OpenModelica - Urdu
Outline: مختلف پرسپیک ٹیو کی وضاحت لائبریریس براؤزرکی وضاحت مختلف ویوآئکن کی وضاحت نیا ماڈلیکا کلاس بنانا وریئبل اور پیرامیٹر ڈیکلیریشن اسٹارٹ اور یونٹ اٹری بیوٹ کی وضاحت مین اور مک..
Basic

Foss : OpenModelica - Urdu
Outline: ابتدائی ایکویشن کی وضاحت اسٹیٹمنٹ کا استعمال کرکے if-else کا استعمال کرکے Plotting perspective ٹائم اور اسٹیٹ ایونٹس کو ہینڈل کرنا فنکشن کی وضاحت reinit() میسیج براؤزر میں ایر..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: کی تنصیب Perl اُبنٹو لِنکس پر کی تنصیب XAMPP لِنکس پر پیکیجس Apache، PERL، PHP MySQL لِنکس کیلئے دستیاب XAMPP) ( پر مشتمل ایک مجموعی پیکیج ہے پر سیٹ ہو جاتی ہے ..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: ویریبلزکا استعمال ویلوز جیسے ٹیکسٹ سٹرنگ، نمبرس، اریز کو اسٹور کرنے کیلئے کیا جاتا ہے۔ میں سارے ویریبلز $نشان سے شروع ہوتے ہیں PERL $var_name = value; میں ویریبل ڈِکلئیر کر..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: پرل میں کمینٹس کمینٹس کی دو قسمیں سنگل لائن ملٹی لائن سنگل لائن کمینٹ # نشان سے شروع ہوتا ہے ملٹی لائن کمینٹ کا استعمال کوڈ کے ایک ٹکڑے کو کمینٹ کرنے کیلئے کیا جاتا ہے ..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: for-foreach-Loop 1. for Loop فار لوپ کوڈ کے ایک حصے کو مخصوص بار ایکزِکیوٹ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ 2. for-each Loop فار ایِچ لوپ ایک کنڈِشن کو ایک ارے پر آئیٹریٹ یع..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: 1. while Loop وائل لوپ کنڈِشن کے مثبت یعنی ٹرو ہونے تک کوڈ کے بلاک کو ایکزِکیوٹ کرتا ہے۔ 2. do-while loop ڈو۔وائل لوپ ہمیشہ کوڈ کے ایک حصے کو کم از کم ایک بار ایکزِکیوٹ کرتا ہ..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: کنڈشنل اسٹیٹمینٹ کا استعمال کسی کنڈِشن کی جانچ کے لئے کیا جاتا ہے اور کنڈشن ٹرو یعنی مثبت ہوتی ہے تو کوڈ کا حصہ ایکزِکیوٹ ہوتا ہے ifاگر کنڈِشنل اسٹیٹمینٹ کا استعمال کسی..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: کنڈشنل اسٹیٹمینٹ کا استعمال کسی مخصوص کنڈِشن کی جانچ کے لئے کیا if-elseif-else جاتا ہے اور اگر کنڈِشن مثبت ہوتی ہے تو کوڈ کا حصہ ایکزِکیوٹ ہوتا ہے اگر نہیں تو ڈِفالٹ بلاک ایکزِ..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: پرل تین طرح کے ڈیٹا اسٹرکچرس مہیا کرتا ہے 1. Scalar یہ پرل میں بنیادی ڈیٹا اسٹرکچر ہے۔ یہ ویریبلز کی وضاحت کرنے کیلئے مُفید ہے۔ $variable = 9; مثلاََ 2. Array یہ ڈیٹا کا ..
Basic

13.Arrays
Foss : PERL - Urdu
Outline: ارے کے آخری اِنڈیکس کو حاصل کرنا . 1 2. ارے کی لینگتھ یعنی لمبائی حاصل کرنا لینگتھ حاصل کرنے کیلئے ارے کے آخری انڈیکس میں 1 جوڑیں دوسرا طریقہ ارے پر اسکیلر فنک..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: 1. push ایلمینٹ کو ارے کے آخر میں جوڑتا ہے 2. pop ایلمینٹ کو ارے کے آخر سے نکالتا ہے 3. unshift ایلِمینٹ کو ارے کے شروع میں جوڑتا ہے 4. shift ایلِمینٹ کو ارے..
Basic

15.Hash in Perl
Foss : PERL - Urdu
Outline: ہیش کے الِمینٹس تک رسائی کرنا بنیادی ہیش فنکشنس ۔ ہیش کی کیز رِٹرن یعنی واپس کرتا ہے keys ۔ ہیش کے ویلیوز رِٹرن کرتا ہے values ۔ ہیش سے اگلی کی یا ویلیو برآمد کرتا ہے each ہ..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: سمپل فنکشن .1 پیریمیٹرز کے ساتھ فنکشنس .2 فنکشنس جو سنگل یعنی ایک ویلیو فراہم کرتی ہیں .3 فنکشنس جو متعدد ویلیوز فراہم کرتی ہیں .4
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: اسپیشل یعنی خاص بلاکس Begin .1 یہ بلاک کمپائلیشن کے وقت ایکزِکیوٹ ہوتا ہے جب اسکی وضاحت کی جاتی ہے۔ کوڈ کے ایکزِکیوشن سے پہلے جو کُچھ شامل کرنا ہوتا ہے ، یہاں لکھا جاتا ہے۔ ..
Basic

Foss : PERL - Urdu
Outline: Access Modifiers میں PERL 1. Private ویریبل - my سکوپ اُس بلاک میں ہوتا ہے جہاں یہ ڈکلئیر کیا گیا ہو۔ 2. lexically scoped ویریبلس - local اس کا مطلب ہے کہ اِنہیں بلاک کے اندر ع..
Intermediate

Foss : PERL - Urdu
Outline: Referencing: بیک ورڈ سلیش) کا اضافہ کر کے ریفرینس بنانا)\ مختلف مثالوں کا مظاہرہ مثالوں کے ساتھ سکرپٹ میں ارے ریفرینس / ہیش ریفرینس کے ایلِمینٹس کو شامل، حذف اور رسائی کرنا ..
Intermediate

Foss : PERL - Urdu
Outline: سپیشل ویریبلس پرل میں پہلے سے واضح شدہ اور خاص مطلب رکھتے ہیں. یہ ویریبلس پنکچویشن کیریکٹرس کے ساتھ عام ویریبل انڈکیٹر جیسے $، @،% سے ظاہر کئے جاتے ہیں. $ _، $ !، $ @ :مثلا ..
Intermediate
