Search Tutorials

The Tutorials in this series are created in PERL 5.14.2 on Ubuntu 12.04. Perl (Practical Extraction and Reporting Language) is widely used open-source language. Read more


About 9708 results found.
  1. Instruction Sheet
  2. Installation Sheet
  3. Brochures

Foss : PERL - Urdu

Outline: کی تنصیب Perl اُبنٹو لِنکس پر کی تنصیب XAMPP لِنکس پر پیکیجس Apache، PERL، PHP MySQL لِنکس کیلئے دستیاب XAMPP) ( پر مشتمل ایک مجموعی پیکیج ہے پر سیٹ ہو جاتی ہے ..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: ویریبلزکا استعمال ویلوز جیسے ٹیکسٹ سٹرنگ، نمبرس، اریز کو اسٹور کرنے کیلئے کیا جاتا ہے۔ میں سارے ویریبلز $نشان سے شروع ہوتے ہیں PERL $var_name = value; میں ویریبل ڈِکلئیر کر..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: پرل میں کمینٹس کمینٹس کی دو قسمیں سنگل لائن ملٹی لائن سنگل لائن کمینٹ # نشان سے شروع ہوتا ہے ملٹی لائن کمینٹ کا استعمال کوڈ کے ایک ٹکڑے کو کمینٹ کرنے کیلئے کیا جاتا ہے ..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: for-foreach-Loop 1. for Loop فار لوپ کوڈ کے ایک حصے کو مخصوص بار ایکزِکیوٹ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ 2. for-each Loop فار ایِچ لوپ ایک کنڈِشن کو ایک ارے پر آئیٹریٹ یع..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: 1. while Loop وائل لوپ کنڈِشن کے مثبت یعنی ٹرو ہونے تک کوڈ کے بلاک کو ایکزِکیوٹ کرتا ہے۔ 2. do-while loop ڈو۔وائل لوپ ہمیشہ کوڈ کے ایک حصے کو کم از کم ایک بار ایکزِکیوٹ کرتا ہ..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: کنڈشنل اسٹیٹمینٹ کا استعمال کسی کنڈِشن کی جانچ کے لئے کیا جاتا ہے اور کنڈشن ٹرو یعنی مثبت ہوتی ہے تو کوڈ کا حصہ ایکزِکیوٹ ہوتا ہے ifاگر کنڈِشنل اسٹیٹمینٹ کا استعمال کسی..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: کنڈشنل اسٹیٹمینٹ کا استعمال کسی مخصوص کنڈِشن کی جانچ کے لئے کیا if-elseif-else جاتا ہے اور اگر کنڈِشن مثبت ہوتی ہے تو کوڈ کا حصہ ایکزِکیوٹ ہوتا ہے اگر نہیں تو ڈِفالٹ بلاک ایکزِ..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: پرل تین طرح کے ڈیٹا اسٹرکچرس مہیا کرتا ہے 1. Scalar یہ پرل میں بنیادی ڈیٹا اسٹرکچر ہے۔ یہ ویریبلز کی وضاحت کرنے کیلئے مُفید ہے۔ $variable = 9; مثلاََ 2. Array یہ ڈیٹا کا ..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: ارے کے آخری اِنڈیکس کو حاصل کرنا . 1 2. ارے کی لینگتھ یعنی لمبائی حاصل کرنا لینگتھ حاصل کرنے کیلئے ارے کے آخری انڈیکس میں 1 جوڑیں دوسرا طریقہ ارے پر اسکیلر فنک..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: 1. push ایلمینٹ کو ارے کے آخر میں جوڑتا ہے 2. pop ایلمینٹ کو ارے کے آخر سے نکالتا ہے 3. unshift ایلِمینٹ کو ارے کے شروع میں جوڑتا ہے 4. shift ایلِمینٹ کو ارے..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: ہیش کے الِمینٹس تک رسائی کرنا بنیادی ہیش فنکشنس ۔ ہیش کی کیز رِٹرن یعنی واپس کرتا ہے keys ۔ ہیش کے ویلیوز رِٹرن کرتا ہے values ۔ ہیش سے اگلی کی یا ویلیو برآمد کرتا ہے each ہ..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: سمپل فنکشن .1 پیریمیٹرز کے ساتھ فنکشنس .2 فنکشنس جو سنگل یعنی ایک ویلیو فراہم کرتی ہیں .3 فنکشنس جو متعدد ویلیوز فراہم کرتی ہیں .4

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: اسپیشل یعنی خاص بلاکس Begin .1 یہ بلاک کمپائلیشن کے وقت ایکزِکیوٹ ہوتا ہے جب اسکی وضاحت کی جاتی ہے۔ کوڈ کے ایکزِکیوشن سے پہلے جو کُچھ شامل کرنا ہوتا ہے ، یہاں لکھا جاتا ہے۔ ..

Basic

Foss : PERL - Urdu

Outline: Access Modifiers میں PERL 1. Private ویریبل - my سکوپ اُس بلاک میں ہوتا ہے جہاں یہ ڈکلئیر کیا گیا ہو۔ 2. lexically scoped ویریبلس - local اس کا مطلب ہے کہ اِنہیں بلاک کے اندر ع..

Intermediate

Foss : PERL - Urdu

Outline: Referencing: بیک ورڈ سلیش) کا اضافہ کر کے ریفرینس بنانا)\ مختلف مثالوں کا مظاہرہ مثالوں کے ساتھ سکرپٹ میں ارے ریفرینس / ہیش ریفرینس کے ایلِمینٹس کو شامل، حذف اور رسائی کرنا ..

Intermediate

Foss : PERL - Urdu

Outline: سپیشل ویریبلس پرل میں پہلے سے واضح شدہ اور خاص مطلب رکھتے ہیں. یہ ویریبلس پنکچویشن کیریکٹرس کے ساتھ عام ویریبل انڈکیٹر جیسے $، @،% سے ظاہر کئے جاتے ہیں. $ _، $ !، $ @ :مثلا ..

Intermediate

Foss : PERL - Urdu

Outline: File Handling (فائل ہینڈلنگ) 1. ایک فائل کھولنا 2. موڈ میں ایک فائل کھولناRead 3. موڈ میں ایک فائل کھولناWrite 4. موڈ میں ایک فائل کھولناAppend 5. بند کرناFileHandle

Intermediate

Foss : PERL - Urdu

Outline: Exception and error handling جب ایک ایرر آتا ہے تو ایکسیپشن اور ایررہینڈلنگ، پروگرام کو دوبارہ بحال کرنے میں مدد کرتے ہیں. پرل میں استعمال ہونے والے میتھڈس: 1. warn () 2. die..

Intermediate

Foss : PERL - Urdu

Outline: Including Files or modules in Perl program ہم مندرجہ ذیل میتھڈس استعمال کرتے ہوئے پرل مڈیولس یا فائلیں داخل کر سکتے ہیں: یہ سورس کوڈ کو دیگر فائلوں سے موجودہ سکرپٹ میں داخ..

Intermediate

Foss : PERL - Urdu

Outline: Sample Perl program ہم نے ابھی تک مکمل کئے ہوئے تمام اہم موضوعات کو اس سیمپل پرل پروگرام میں داخل کیا ہے. یہ پروگرام ایک علاقے کے کئی ویدر فورکاسٹ یعنی موسم کی پیشن گوئی کی ر..

Intermediate